قوائد و ضوابط

گدروشیا پوائنٹ آپ سے تبصرے یا رابطے کیلئے نام اور ای میل کے سوا کسی چیز کا تقاضا نہیں کرتا۔ آپ کی ذاتی معلومات ہمارے پاس غیرمعینہ مدت کیلئے محفوظ رہ سکتی ہیں۔
آپ کے تبصروں اور پیغامات کے تمام تر حقوق آپ کے پاس ہیں سوائے اس کے کہ ان کی گدروشیا پوائنٹ پر موجودگی کی صورت میں ان کا مواد معروف طریق پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔
گدروشیا پوائنٹ مواد کو منظم کرنے کےمعروف نظام’ ورڈپریس’ کو کام میں لا کر تشکیل دی گئی ہے جو آپ کی سہولت کے لیے ان کے آلے میں بعض (cookies) نصب کر سکتا ہے۔ تاہم ان پرآپ کا مکمل اختیار ہے کہ آپ جب چاہیں انھیں حذف کر سکتے ہیں یا انہیں رہنے دیں۔
گدروشیاپوئنٹ ڈاٹ کم پرآپ کے رویّے جانچ کر ان کے تجربے میں بہتری لانے کے لیے تحلیلات کا مشہور ترین نظام گوگل اینالیٹکس استعمال کیا جاتا ہے۔ آپ اس نظام کی طرف سے جمع کئے گئے معلومات کے بارے میں یہاں جان سکتے ہیں اور انہیں غیرفعال بھی کر سکتے ہیں۔
گدروشیا پوائنٹ ڈاٹ کم پر اشتہارات کے لیے گوگل ایڈسینس کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جو انٹرنیٹ پر آپ کے رویے اور دلچسپیوں کی پڑتال کر کے آپ کے لیے موزوں ترین اشتہارات پیش کرتا ہے۔ اس مقصد کے لیے بھی یاد (Cookies) استعمال کیے جاتے ہیں جنہیں آپ چاہیں تو غیرفعال بھی کر سکتے ہیں۔
گدروشیا پوائنٹ کو ہرزہ ناموں (spam) سے بچانے کے لیے ایک خودکار نظام سے مدد لی جاتی ہے جس کے پاس ذاتیات سے متعلق اُصول اس ربط پر موجود ہیں۔
ہم آپ کی شخصی و ذاتی معلومات اورگدروشیا پوائنٹ پر آپ کے تجربے کو محفوظ بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرتے رہتے ہیں تاہم گدروشیا پوائنٹ کے لیے جگہ کی فراہمی سے لے کر مختلف ضمنی خدمات تک کے لیے تیسرے فریق (third party) سے رجوع ناگزیر ہے جس کے مضمرات کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔

گدروشیاپوائنٹ ٹیم