گدروشیا پوائنٹ پر موجود تمام اصلی اور طبع زاد مواد کے ہمہ قسم حقوق بحق ادارہ کے محفوظ ہیں۔
آپ گدروشیا پوائنٹ پر موجود طبع زاد نوعیت کے مواد کو بلاحوالہ مصنف کے، کہیں کسی صورت میں نقل اور شریک نہیں کر سکتے۔
آپ گدروشیا پوائنٹ کے اصلی مواد کو کسی صورت میں فروخت یاکاروباری اغراض سے استعمال نہ کرنے کے بھی پابند ہیں۔
گدروشیا پوائنٹ کی شناختی علامات از قسم نام، پتا، تصویری، صوتی یا متحرک مواد(ویڈیوز)، روابط وغیرہ بغیر اجازت یا حوالہ کسی صورت میں ذاتی یا کاروباری مقاصد کیلئے استعمال نہیں کیئے جاسکتے۔
آن لائن مطبوعات میں حوالے کے لیےگدروشیا پوائنٹ کا ربط فراہم کرنا آپ پر لازم ہے۔ بصورت دیگر مصنف اور گدروشیا پوائنٹ کا نام کافی سمجھا جائے گا۔
گدروشیا پوائنٹ کے سماجی واسطوں پر شریک کیا جانے والا طبع زاد اور اصلی مواد بھی تمام تر ادارے کی ملکیت ہیں، جس پر مندرجہ بالا قواعد کا اطلاق حسبِ دستور ہو گا۔
حقوقِ ملکیت کے قواعد کی خلاف ورزی پر مناسب کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔
گدروشیا پوائنٹ کے استعمال کا مطلب خودبخود اور خواہ مخواہ یہی سمجھا جائے گا کہ آپ تمام متعلقہ قواعد و ضوابط سے متفق ہیں۔
(گدروشیا پوائنٹ ڈاٹ کم اور اس سے جُڑے دیگر سماجی رابطوں کی پیجز پر مہمانوں کی رائے، لکھاریوں کے کالمز اور مضامین سمیت شائع شدہ بیانات سے ادارے کا اُن سے اتفاق لازمی نہیں ہے)
گدروشیاپوائنٹ ٹیم