ہمارے بارے میں

گدروشیا پوائنٹ (ڈیجیٹل میڈیاچینل) میں خوش آمدید
ہم زندگی کے تمام شعبوں کی توثیق پر زور دینے کے ساتھ، آپ کو بہترین، تصدیق شدہ اور سچّی خبریں فراہم کرنے کیلئے وقف ہیں۔
گدروشیا پوائنٹ کی ٹیم کئی عرصوں سے سوشل میڈیا کے توسط سے آپ کو خبریں پہنچانے کیلئے کوشاں ہے لیکن 2022 میں gidroshiapoint.com ویب سائیٹ قائم کرکے نئے عزم کیساتھ ویب سائیٹ پر تمام مواد شامل کرکے آپ تک پہنچا رہے ہیں۔ ہمیں آپ تک خبریں پہنچانے میں بہت خوشی محسوس ہوتی ہے اور امید کرتے ہیں کہ آپ کو بھی خوشی ہوگی۔
گدروشیاپوائنٹ کی ٹیم آپ کو صرف خبریں نہیں پہنچا رہی بلکہ علاقے کی ثقافتی پروگرامز، ادب، شعروشاعری، فکشن،نن فکشن اور دیگر مواد بھی آپ تک پہنچانے کی کوشش میں ہے۔اس حوالے سے اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال آئے، کوئی مشورہ دینا چاہتے ہیں تو بلاجھجھک ہمیں ای میل کریں گدروشیاپوائنٹ کی ٹیم آپ کا مشکور رہے گی۔

(نوٹ: کسی بھی خبر، رپورٹ، آرٹیکل سے متعلق کوئی بھی غلطی کی فوری نشاندہی کرنا آپ کا اخلاقی فرض ہوگا۔

شکریہ
گدروشیاپوائنٹ ٹیم

For more Contact our email : gidroshiapoint@gmail.com

ہمارا یوٹیوب چینل کو سبسکرائیب کریں اور بِل کا آئی کون دبائیں تاکہ تازہ خبریں،ٹاک شوز،ڈاکیومنٹریز،رپورٹس بروقت آپ تک پہنچ سکیں.
https://youtube.com/c/GidroshiaPoint
فیس بک پیج پر بھی ہمیں فالو کریں تاکہ بروقت آپ تک خبریں پہنچ سکیں.
https://www.facebook.com/GidroshiaPoint

Main Office Number: 0852-412244