23

ایون فیلڈ فیصلے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف کی نواز شریف سے ملاقات

نواز شریف اور خواجہ آصف کی ملاقات میں ملکی صورت حال پر بھی غور کیا گیا— فوٹو: فائل
نواز شریف اور خواجہ آصف کی ملاقات میں ملکی صورت حال پر بھی غور کیا گیا— فوٹو: فائل

لندن: وزیردفاع خواجہ آصف کی نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے، خواجہ آصف نے ایون فیلڈ کیس میں مریم نواز کے بری ہونے پر نوازشریف کو مبارکباد پیش کی۔

نواز شریف اور خواجہ آصف کی ملاقات میں ملکی صورت حال پر بھی غور کیا گیا۔ چوہدری منیر اور راحیل کی بھی نوازشریف سےملاقات ہوئی جنہوں نے مٹھائی پیش کی اور مبارکباد دی۔

علاوہ ازیں مولانافضل الرحمان نے بھی نوازشریف سے رابطہ کیا اور مریم نواز کےحق میں فیصلےکوحق کی فتح قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں