18

جیو نیٹ ورک کے چینلز کی کیبل پر نشریات کچھ دیر معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئیں

ملک بھر میں کیبل پر جیو نیٹ ورک کے چینلز کی نشریات بند ہوگئیں تھیں— فوٹو: فائل
ملک بھر میں کیبل پر جیو نیٹ ورک کے چینلز کی نشریات بند ہوگئیں تھیں— فوٹو: فائل

کیبل پر جیو نیٹ ورک کے چینلز بشمول جیو نیوز کی نشریات معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئیں۔

ملک بھر میں کیبل پر جیو نیٹ ورک کے چینلز کی نشریات بند ہوگئیں تھیں۔ تاہم کچھ دیر کے تعطل کے بعد نیٹ ورک کے تمام چینلز کی نشریات بحال ہوگئی ہیں۔

اس دوران زحمت پر ہم اپنے ناظرین سے معذرت خواہ ہیں۔

تازہ ترین خبروں سے اپڈیٹ رہنے کیلئے ناظرین جیو نیوز کی ویب سائٹ اور یوٹیوب پر براہ راست نشریات دیکھ سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں