25

سید صلاح الدین چار سال کیلئے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے نئے سربراہ مقرر

فوٹو:فائل
فوٹو:فائل

سندھ حکومت نے سید صلاح الدین احمد کو چار سال کے لیے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا نیا سربراہ تعینات کردیا ۔ 

چیف سیکرٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

ایم ڈی واٹر بورڈ سید صلاح الدین پروجیکٹ ڈائریکٹر واٹر اینڈ سیوریج امپورمنٹ کا عہدہ بھی رکھیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں