29

بی این پی عوامی کیچ کی جانب سے یونٹ باڈیزکی تشکیل کا عمل شروع،میر اصغر رند مہمان خاص

تربت(گدروشیاپوائنٹ)بی این پی عوامی نے تنظیم سازی کیلئے کمر کھس لی۔ یونٹ باڈیز کی تشکیل کا عمل جاری۔ تفصیلات کے مطابق بی این پی عوامی ڈسٹرکٹ کیچ کے آرگنائزر خلیل تگرانی کی زیر صدارت یونین کونسل بالیچہ میں میں یونٹ سازی کے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی پارٹی کے مرکزی سنیئر نائب صدر و سابق صوبائی وزیر میر اصغر رند تھے، اجلاس میں 7 مرد یونٹ تشکیل دیا گیا یونٹ سازی اجلاس میں متفقہ رائے سے یونیں کونسل بالیچہ کے وارڈ نمبر 1 میں یونٹ سیکرٹری غلام محمد اسلم ڈپٹی یونٹ سیکرٹری محمد امین مشاورٹی کمیٹی ممبر نوید محمد بخش مشاورٹی کمیٹی ممبر رحیم رسول بخش تحصیل کونسلر ممبر سعید لعل بخش اور وارڈ نمبر 2 میں یونٹ سیکرٹری باہڈ علی ڈپٹی یونٹ سیکرٹری دودا نور مشاورٹی کمیٹی ممبر خلیل تگرانی مشاورٹی کمیٹی ممبر گل محمد تحصیل کونسلر ممبر عمران اکرم جبکہ وارڈ نمبر 3 میں یونٹ سیکرٹری عبدالسلام ڈپٹی یونٹ سیکرٹری عرفان غفور مشاورتی کمیٹی ممبر جہند سلام مشاورٹی کمیٹی ممبر واجہ حبیب اللہ تحصیل کونسلر ممبر ھارون رحیمم اور وارڈ نمبر 4 میں یونٹ سیکرٹری ندیم گاجیان ڈپٹی یونٹ سیکرٹری فیضان فضل مشاورٹی کمیٹی ممبر عبدالحمن نسیم مشاورتی کمیٹی ممبر کاظم محمد رحیم اور تحصیل کونسل ممبر ملا جلیل عثمان اور وارڈ نمبر 5 میں یونٹ سیکرٹری ابوبکر حمید ڈپٹی یونٹ سیکرٹری دودا محمد حسن مشاورتی کمیٹی ممبر ندیم بشیر مشاورتی کمیٹی ممبر ماہر برکت اللہ تحصیل کونسل ممبر سرفراز دوست محمد اور وارڈ نمبر6 میں یونٹ سیکرٹری خدا داد ابراہیم ڈپٹی یونٹ سیکرٹری ارسلان فضل مشاورتی کمیٹی ممبر شئے حق موسی مشاورتی کمیٹی ممبر وہاب خان محمد تحصیل کونسل ممبر حفیظ اسلم اور وارڈ نمبر 7 میں یونٹ سیکرٹری ساجد ابراہیم ڈپٹی یونٹ سیکرٹری شریف گاجیاں مشاورتی کمیٹی ممبر عادل اقبال مشاورتی کمیٹی مسعود صدیق تحصیل کونسل ممبر موسی وشدل منتخب کیے گئے۔ اجلاس میں بی ایں پی *عوامی* کے سینئر نائب میر اصغر رند اور ڈسٹرکٹ آرگنائزر و رکن سنٹرل کمیٹی خلیل تگرانی اور ڈپٹی آرگنائزر احد الہی میروزئی نے نئے منتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یونیں کونسل بالیچہ کے عوام کے شکر گزار ہیں جہنون کی کوسشوں سے پارٹی کو بلدیاتی الیکش میں تاریک ساز کامیابی ملی اور ہر ووکر نے بڑھ چڑھ کر حصہ کیا اور پارٹی نے 7 واڑون مین 6 وارڈ میں کامیابی ملی الانکہ یونیں کونسل بالیچہ میں تمام پارٹیون کے اتحاد کیا تھا اس کے باوجود تمام پارٹیون کو ھار کا سامنا کرنا پڑھا اور ہم امید کرتے ہیں کے ووکر جنرل الیکشن میں اسی طرح کام محنت کریں گے اور پارٹی کی امیدوار کو باری اکثریت سے کامیابی ہوگئی چور اور ٹپہ مافیہ کا کاتمہ کریں گے اب چور گلی سے آنے والے کا وقت نکل چکا ہے عوام کے اس سیلاب ٹپہ مافیہ کا خاتمہ ہوگا انشاء الللہ وہ دن دور نہیں کہ عوام کے نمائندہ عوامی ووٹ سے رکن اسمبلی منتخب ہوگی
یونٹ سازی اجلاس میں فدا مریدزئی پارٹی کے سینئر رہنما شئے حق نور اور دیگر موجود تھے جبکہ اسٹیج کے فرائض ڈپٹی آرگنائزر احد الہی میروزئی نے سر انجام دے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں