levies 27

تربت، لیویزفورس کی کارروائی،مطلوب ملزم گرفتار

تربت(گدروشیاپوائنٹ) ڈپٹی کمشنر کیچ میجر بشیر احمد بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر اسٹنٹ کمشنر تربت بہرام سلیم کی زیر نگرانی میں ایس ایچ او لیویز تھانہ ھوشاب الی بخش بلوچ اور دفعدار عبدالرشید عرف کہدہ زاھد کی گزشتہ روز اہم کارروائی ایک مہینہ قبل تربت ٹو ہوشاب و پنجگور مین ٹرانسمشن لائن 132 کے وی کے راڈوں و بریس کےچوری کے گروہ کے مین سرغنہ و مطلوب ملزم اسحاق ولد نظر مہمد ساکن گونڈ سرین ھوشاب گرفتار جبکہ ایک ہفتہ قبل اسی جرم ملوث ملزم کے بڑا بھائی جمعہ ولد نظر محمد اور اسکا دوسرا ساتھی حمید ولد مقصود کو بھی جیل کے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا اور اسی مقدمہ میں اب تک چار ملزمان گرفتار کیا گیا ہے اور ملزم اسحاق کا چھوٹا بھائی بلال ولد نظر کی گرفتاری بقایا ھے جنکو انشاء اللہ جلد گرفتار کیا جاکر اس گینگ کا صفایا کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں