22

سابق چیف جسٹس نور مسکان زئی کے قتل واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل،رپورٹ تیس دنوں میں جمع کرنے کا حکم

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ)حکومت بلوچستان نے سابق چیف جسٹس نورمسکانزئی کے قتل واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی۔
جے آئی ٹی انسداد دہشتگردی ایکٹ 1887کے سیکشن 1910کے تحت تشکیل دی گئی ہے اس جے آئی ٹی کے کنویز ڈی آئی جی سی ٹی ڈی بلوچستان ہونگے
ڈی آئی جی رخشان،ایس ایس پی انوسٹی گیشن کوئٹہ،آئی ایس آئی خاران،ایم آئی خاران، آئی بی خاران، ایف سی، آئی او خاران کے نمائندے اور مذکورہ کیس کے آئی او شامل ہیں
جے آئی ٹی 30دنوں کے اندر رپورٹ جمع کرائے گی اور ضابطہ کی دفعہ 173کے تحت رپورٹ برا ہ راست انسداد دہشت گردی کی عدالت کو بھیجے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں