23

تربت، ایئر پورٹ کو تیل سپلائی کرنے والا آئل ٹینکر پر دستی بم حملہ

تربت(گدروشیاپوائنٹ)تربت ایئرپورٹ کوتیل سپلائی کرنےوالےآئل ٹینکر پر ڈی بلوچ روڈ ڈنک میں دستی بم حملہ اور فائرنگ، ہینڈ گرنیڈ نہ پھٹ سکا، آئل ٹینکرپر 5 گولیاں لگی ہیں،ٹینکر کراچی سے تربت ایئرپورٹ پر تیل پہنچانے جارہی تھی،تفصیلات کے مطابق کراچی سے تربت آنے والی آئل ٹینکر پر دستی بم حملہ ہوا لیکن بم پھٹ نہ سکا، پولیس ذارئع کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکر پر پانچ گولیاں چلائی گئیں جوآئل ٹینکر پر لگی ہیں.پولیس نے کہا کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں