29

کوئٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ) شیخ زاید ہسپتال کے قریب فائرنگ،ایک شخص ہلاک،تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح شیخ زاید ہسپتال کوئٹہ کے قریب ایک شخص نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہواہے.تاہم اس کی شناخت ابھی تک نہ ہوسکی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں