تربت(گدروشیا پوائنٹ)کیچ کی تحصیل دشت بیشولی میں نامعلوم مسلح افراد نے سنگئی کنسٹریکشن کمپنی پرڈنڈاربشولی کراس کے کیمپ میں آکر دوعدد ڈمپر،ایک عدد روسی ٹریکٹر،ایک عدد رولر پر شدید فائرنگ کرنے کے بعدانہیں نزر آتش کردیئے۔کنسٹریکشن کمپنی کے 6 ملازمان کو بمع پیک اپ گاڈی اپنے ساتھ لے گئے بعد ازاں جستجو کرنے کے بعد کمپنی کے چھ مزدوروں کو بمعہ پیک اپ گاڈی کو دروار (سائجی)کے علاقے میں چھوڑ دیئے۔
