29

پاکستان جونیئر لیگ میں باسط علی مینگل پلئیر آف دی ٹورنامنٹ قرار،پانچ لاکھ روپے انعام حاصل کی

کوئٹہ(گدروشیاپوائنٹ)پاکستان جونیئر لیگ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بہاولپور رائلز ٹیم کے باسط علی مینگل پلئیر آف دی ٹورنامنٹ قرار، باسط علی کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی بنے پر دس لاکھ روپے جبکہ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 379 رنز بنا کر بہترین بلے باز کا ٹائٹل حاصل کرنے پانچ لاکھ روپے دیئے گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں