15

وومین ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی جانب سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں تقریب

کوئٹہ(گدروشیا پوائنٹ) وومین ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ بلوچستان کی جانب سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں خواتین پر تشدد کے خلاف ایکٹیویزم کے سولہ دن کے حوالے سے افتتاحی تقریب منعقد کیا گیا
تقریب کے موقع پر قائمقام #گورنربلوچستان #میرجان محمد جمالی, صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مہ جبین شیران، صوبائی ترجمان فرح عظیم شاہ، فوزیہ، ثناء درانی، صوبائی سیکرٹریز سکندر شاہ اور قمر طارق، شازیہ ایاز گچکی،قاسم گچکی سمیت سول سوسائٹیز اور خواتین فورمز کے نمائندوں کی ایک بڑی تعداد بھی شریک تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں