کراچی(اسٹاف رپورٹر گدروشیاپوائنٹ)بلوچستان سے سْیاسی قبائلی رہنماوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کااعلان۔تفصیلات کے مطابق آج بلوچستان کے سْیاسی شخصیات سابق وزراء،ایم پی ایز سردار فتح محمد محمدحسنی،نوابزادہ گزین مری،میرعبداللہ راہیجا،طاہر محمود،نوابزادہ جمال رئیسانی سمیت کئی دیگر رہنماوں نے پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور باقاعدہ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
