13

ڈسٹرکٹ کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے بی این پی اور نوری پینل کے امیدواروِں نے کاغذات نامزدگی جمع کردیے

پسنی(گدروشیاپوائنٹ)ڈسٹرکٹ کونسل گوادر کی مخصوص نشستوں کے لیے بی این پی اور نوری پینل کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔

کسان کی نشست کے لیے سیدمعیارجان نوری اور میرانور ورکر کی نشست کے لیے حاطربلوچ اقلیت کی نشست کے لیے چندن کمار جبکہ خواتین کی نسشت کے لیے شہناز مریم زینب اور ماہ نور نے بی این پی اور نوری پینل کی طرف سے اپنے کاغذات جمع کیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں