9

بجلی کا کرنٹ لگنے سے فش کمپنی کا ملازم جان بحق ہوگیا

پسنی(گدروشیا پوائنٹ) پولیس کے مطابق مقامی فش کمپنی کا ملازم باسط ولد ابوالحسن ساکن کورنگی ٹاؤن کراچی بجلی کا کرنٹ لگنے کے باعث جان بحق ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں