تربت(گدروشیاپوائنٹ)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و ضلعی آرگنائزر ڈاکٹر عبدالغفور بلوچ سے اُن کے آفس میں ملاقات کی، ملاقات میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مراحل اور دیگر امور زیر بحث رہے۔
