7

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مقامی کارکن دلاورواحد جاں بحق

تربت(گدروشیاپوائنٹ)ضلع کیچ کےعلاقہ تجابان میں ہفتہ اور جمعہ کی درمیانی شب کو نامعلوم افراد کی فائرنگ، نیشنل پارٹی کے مقامی کارکن دلاور ولد واحد بخش جاں بحق ہوگئے۔ مرحوم دلاور بلوچ کیچ کے معروف کاروباری شخصیت سیٹھ وشدل بلوچ کا بھتیجا اور ڈاکٹر ظفر بلوچ کےبھائی تھے. واضح رہے کہ 7 اگست کو اسی بلٹ بالگتر میں دھماکہ سے نیشنل پارٹی کے یوسی چیئرمین اسحاق یعقوب بھی جاں بحق ہوئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں