17

رندکمیونٹی کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد

تمپ(گدروشیا پوائنٹ) رندکمیونٹی رئیس آبادتمپ میں محمد امین ولد عبدالقادر کی سربراہی میں آج بمورخہ 25 اگست 2023 کو مشاورتی میٹنگ منعقد کیا گیا۔ جس میں لوگوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بی ۔این پی عوا می پاکستان_پیپلزپارٹی سے لاعلقی کا اعلان کرتے ہوئے بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوئے۔
اس میں درج ذیل افراد شامل تھے۔ ابولحسن، فارس ،فدا احمد، عنایت اللہ، اشرف، سالم، جان محمد، امداد علی، بائیاں، مہران، بیبگر، عبدالقیوم، باہڈ، غنیم، نسیم۔ شیزاد، نوروز، نادل، سہیل، ماجد، افضل، واجی آھرداد، امام بخش، محبوب، میانداد، نواب، عبیداللہ، ممتاز اشرف۔ شبیر احمد، مشتاق احمد، الطاف حسین، اسلم انعام۔ ندیم انعام۔ حمدان انعام۔ مہوال اسلم۔ یاسر اسلم۔ نوید کفایت۔ زبیر کفایت۔ کفایت اللہ۔ جلیل احمد، سلمان رشید، وحید رشید، عدناں رشید، نبیل احمد، منیر احمد، محمد امین۔ سیف الامین۔ اکبر علی۔ طاہر اکبر، عاقب اکبر، یوسف اکبر، زھیر توفیق۔ نثار احمد،نجیب اللہ، رستم توفیق سب نے سابقہ بی۔این ۔پی عوامی #پاکستان_پیپلزپارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کیا۔ اور ائندہ میٹنگ میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں