19

خاران میں روڈ حادثہ، 4 افراد شدید زخمی

خاران(گدروشیاپوائنٹ)خاران میں تیز رفتاری کے باعث الٹو گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی، زرئع کے مطابق حافظ محمد یونس نامی شخص کی گاڑی کا خاران تاگزی کے قریب تیز رفتاری کے باعث حادثے کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے، جن میں تین بچے شامل ہیں۔زخمیوں کو شیخ زید ہسپتال خاران میں ابتدائی طبی امداد دے کر کوئٹہ ریفر کردیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں