8

شال لیٹرری فیسٹول اور کیرئیر کونسلنگ سیشن کاانعقاد

کوئٹہ(گدروشیاپوائنٹ)بی ایس او پجار وحدت بلوچستان کے زیراہتمام شال لیٹرری فیسٹول اور کیرئیر کونسلنگ سیشن ستمبر میں شال میں منعقد کیا جائے گا.جس میں عظیم بلوچ دانشور ، لکھاری ، سیاسی کارکن ، سی ایس ایس ہولڈرز ، ڈاکٹرز اور بی ایس او کے ایکس کیڈر علمی اور سیاسی حوالے سے لیکچر دینگے۔ دوسری سیشن میں بلوچستان کے معروف شاعر اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔تیسری سیشن میں میوزکل پروگرام ہوگا جس میں بلوچستان کے مختلف گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔ مختلف بک اسٹال بھی نمایاں ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں