8

قومی راہبراور رہنما نواب اکبرخان بگٹی کی برسی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے

ڈیرہ بگٹی(گدروشیا پوائنٹ)سابق گورنر بلوچستان اور معروف بزرگ سیاسی و قومی راہبراور رہنما نواب اکبرخان بگٹی کی 17 برسی بلوچستان اور ملک کے بلوچ علاقوں میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے،نواب اکبر بگٹی کو 26اگست کو تراتانی ضلع ڈیرہ بگٹی میں شہید کیاگیا تھا، ڈیرہ بگٹی نواب قلعہ میں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کرکےانکی ایصال ثواب کیلئے لنگر بھی تقسیم کیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں