11

کراچی، متحدہ عرب امارات کے کونسل جنرل اور وفاقی وزیر داخلہ کا میر ساجد اسحاق دشتی سے ملاقات

کراچی(گدروشیاپوائنٹ)نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی اور متحدہ عرب امارات کے کونسل جنرل بکیت عتیق ال رومیتی کی مکران بلوچستان کے معتبر شخصت میر ساجد اسحاق دشتی سے ملاقات، اس موقع پر نگران وزیر اعلئ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں صوبہ بلوچستان اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں