گوادر(گدروشیاپوائنٹ)ایس ایس پی گوادر کیپٹن (ر) زویب محسن نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
زویب محسن گوادر میں ایس ڈی پی او کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں
کیپٹن زویب محسن ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ ، ایس پی پنجگور ، ایس پی دالبندین سمیت اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔