70

تربت، بی این اے کے رہنماؤں کا میر امام بزنجو سے اہم ملاقات

تربت(گدروشیاپوائنٹ)بلوچستان نیشنل الائنس کے مرکزی صدر و امیدوار برائے صوبائی PB 27 میجر جمیل احمد دشتی، مرکزی ایگزیکٹیو کمیٹی رکن و امیدوار برائے قومی اسمبلی NA259 قاسم دشتی اور بلوچستان نیشنل الائنس کے نامزد امیدوار برائے صوبائی و قومی اسمبلی چاکر پیرل شےتگری نے مکران کے سیاسی و سماجی شخصیت میر امام بزنجو سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی، علاقائی اور انتخابی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں