81

سامی مزاکرات کامیاب، ایم ایٹ شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال

تربت(گدروشیاپوائنٹ) لیویز ذرائع کے مطابق سامی میں لاپتہ واحد بخش کے لواحقین اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد سی پیک شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا۔ واضع رہے سامی سے واحد بخش کو مبینہ لاپتہ کرنے کیخلاف آج ساتویں دن ایم ایٹ شاہراہ لواحقین اور علاقہ مکینوں نے احتجاجاً ٹریفک کیلئے بند کردیا تھا۔ تاحال واحد بخش کو منظر عام پر نہیں لایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں