20

بجلی چوری کے الزام میں تیسری جماعت کے طالبعلم کی ضمانت منظور

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

لاہور کی مقامی عدالت نے بجلی چوری کے الزام میں تیسری جماعت کے طالب علم کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

 عدالت نے ملزم بچے کو 50 ہزار روپےکے ضمانتی مچلکے جمع کروانےکا بھی حکم دے دیا۔

عدالت نے تھانہ مصری شاہ کے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔

وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ بچے پر الزام ہےکہ اس نے بجلی چوری کے لیےکھمبے پر تار لگایا تھا۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں