28

پی سی بی کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ

پی سی بی دفاتر،گراؤنڈ اور این ایچ پی سی کی ویڈیوز سوشل میڈیا اپ لوڈ کی گئی تھیں۔ فوٹو اسکرین گریب
پی سی بی دفاتر،گراؤنڈ اور این ایچ پی سی کی ویڈیوز سوشل میڈیا اپ لوڈ کی گئی تھیں۔ فوٹو اسکرین گریب

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہونے والی ویڈیوز کے معاملے کی تحقیقات کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چھان بین کر رہے ہیں یہ خلاف ورزی کیسے ہوئی۔

یاد رہے کہ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ایک صارف کی جانب سے مختلف اوقات میں پی سی بی دفاتر،گراؤنڈ اور این ایچ پی سی کی ویڈیوز اپ لوڈ کی گئی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں