18

ایڈوکیٹ عرفان قادر وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسحاق ڈار اور عرفان قادر کی تقرریوں کے بعد کابینہ کا حجم 74 رکنی ہوگیا— فوٹو: فائل
اسحاق ڈار اور عرفان قادر کی تقرریوں کے بعد کابینہ کا حجم 74 رکنی ہوگیا— فوٹو: فائل

وزیراعظم شہباز شریف نے ایڈوکیل عرفان قادر کو معاون خصوصی مقرر کردیا۔

عرفان قادر کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق عرفان قادر کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

اسحاق ڈار اور عرفان قادر کی تقرریوں کے بعد کابینہ کا حجم 74 رکنی ہوگیا۔ وزیراعظم کی کابینہ میں 35 وفاقی وزرا،7 وزرائےمملکت 4 مشیر، 28 معاونین خصوصی ہیں.

مفتاح اسماعیل بغیر وزارت کے وفاقی وزیر برقرار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں