96

کوئٹہ، حکومت بلوچستان کا 8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ) حکومت بلوچستان نے 8فروری الیکشن کے موقع پرووٹرز کو آزادانہ اور آسانی کے ساتھ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے قابل بنانے کے لیے ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان نے 8 فروری 2024 ( جمعرات)کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں