131

فورسز کی جانب سے مچھ حملے کو ناکام بنانے کے فوری اقدام کو سراہتے ہیں، جان اچکزئی

کوئٹہ(گدروشیاپوائنٹ)نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستانی آرمی اور فرنٹیئر کور بلوچستان کی جانب سے مچھ میں حملے کو ناکام بنانے کے لیے فوری اقدام کو سراہتے ہیں۔ شہریوں کی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے پانچ حملہ آوروں کو ہلاک کردیا گیا۔ ہماری مسلح افواج کی جانب سے لوگوں کی جانوں کے تحفظ کے لیے جس جرات کا مظاہرہ کیا گیا وہ قابل تعریف ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں