87

کوئٹہ، انتظامیہ کا لاشیں نہ دینے کے خلاف لواحقین نے سول اسپتال میں دھرنا دیدیا

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ) سول ہسپتال کوئٹہ میں لائی گئی لاشوں کو لواحقین کے حوالے نہ کرنے کیخلاف لواحقین نے سول ہسپتال کے سامنے دھرنا دیدیا ہے۔ لواحقین کا مطالبہ ہے کہ لاشیں ان کے حوالے کی جائے تاکہ مزہبی رسومات ادا کرسکیں۔ واضح رہے سی ٹی ڈی کا کہناہے کہ یہ افراد بولان کارروائی میں مارے گئے ہیں جبکہ لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی نے سی ٹی ڈی کا الزام مسترد کرکے کہاہے کہ یہ افراد لاپتہ تھے دوران حراست مارے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں