101

پچھلے دو روز سے تربت، گوادر ٹو کوئٹہ شاہراہ پر احتجاج جاری

تربت(گدروشیاپوائنٹ) علاقہ سامی میں محلہ بلوچی بازار کے رہائشی واحد بخش ولد پیر محمد کو گھر سے حراست میں لیکر لاپتہ کرنے کیخلاف لواحقین اور علاقہ مکینوں نے سی پیک و ایم ایٹ شاہراہ کوسامی کے مقام پر گزشتہ روز 30 جنوری سے بند کرکے احتجاج جاری ہے، لواحقین کا مطالبہ ہے کہ لاپتہ واحد بخش کو منظرعام پر لاکر رہا کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں