106

تربت میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

تربت(گدروشیاپوائنٹ) بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت کے علاقے جوسک میں کیچ کور پل پر زمان نامی شخص موٹرسائیکل سے گر کر جاں بحق،پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں