کوئٹہ(گدروشیاپوائنٹ)محکمہ تعلیم بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق عام انتخابات کے سلسلے میں 6 تا 9 فروری کو تمام سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی اداروں کو تعطیلات کی ہدایا دی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم بلوچستان نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا کہ عام انتخابات میں اسکول اور کالجز کو بطور پولنگ اسٹیشنز استعمال کرنے اور اساتذہ کا انتخابات میں ڈیوٹی کی وجہ سے تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
96











