نوابزادہ جمال رئیسانی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ایک بیان میں کہا ہے بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ۔ یہ کیسی جنگ ہے جہاں کو نگل کو شہد کیا جاتا ہے؟ ان معصوم بچوں کا کیا قصور تھا جنہیں دہشتگردوں نے شہید کیا؟
اس طرح کی کاروائیوں، ترقیاتی منصوبوں پر حملے، سیاحوں اور سیاحتی مقامات کو نقصان پہنچا کر دہشتگرد کبھی اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتے۔ میں سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے دہشتگردی کا یہ حملہ بری طرح ناکام بنا کر ابریا کلئیر کیا۔
127











