تربت(گدروشیاپوائنٹ)کیچ تھیلسمیا سینٹر کے مرض میں مبتلا بچے آپ کے خون کے عطیہ کا انتظار کر رہے ہیں۔ کیچ تھیلسیمیا سینٹر میں 200 زیادہ بچوں کو مفت خون فراہم کرتا ہے یہ سب لوگوں کی تعاون کا منتظر ہیں ۔ایسے بچوں کو اپنے خون کا عطیہ دیکر انسانیت کی مدد کریں۔تربت میں تھیلسمیا کے 200 سے زیادہ مریض بچے موجود ہیں۔ تربت کے مقامی صحافیوں امجد مراد اور زاہد دشتی نے خون عطیہ کرکے لوگوں کو پیغام دیا ہے کہ آپ لوگ بھی خون عطیہ کرکے کار خیر میں حصہ لیں اور انسانیت کا خدمت کریں.
68











