نوشکی (گدروشیا پوائنٹ) نوشکی شہر میں الیکشن کمیشن دفتر کے قریب زور دار دھماکے کی اطلاعات ، پولیس زرائع کے مطابق دھماکہ الیکشن کمیشن دفتر گیٹ کے نزدیک خالی پلاٹ میں ہوا۔ ایس پی نوشکی کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔
83

You cannot copy content of this page