1

ایران میں حجاب کے بغیر پرفارم کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے

ایران کی اپیل کورٹ نے گلوکارہ پرستو احمدی کو سنائی گئی 74 کوڑوں کی سزا برقرار رکھی ہے۔ معروف موسیقار حسین علیزادہ نے کہا کہ وہ ’پرستو احمدی کی جگہ کوڑوں کی سزا قبول کرنے کے لیے تیار ہیں۔‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں