22

تربت، نوجوان طالب علم نعمان امان بازیاب

تربت(گدروشیا پوائنٹ) تربت کے علاقہ دیہات کے رہائشی طالب علم نعمان امان والد امان اللّٰہ بازیاب ہوگئے۔ نعمان امان 3 نومبر کو نودز سے لاپتہ کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں