116

گوادر سے نوجوان طالب علم لاپتہ

گوادر(گدروشیا پوائنٹ) گزشتہ شام ساڑھے 5 بجے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے نیاآباد سے کالج کا طالب علم محسن حسن ولد ابولحسن سکنہ کمبیل دشت (حال گوادر فقیر کالونی) کو لاپتہ کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں