1

وہ گورکن جس نے 18 ہزار افراد کو دفنایا: ’پوری زندگی میں اتنی قبروں کی کھدائی نہیں کی تھی‘

یہ کہنا ہے غزہ سے تعلق رکھنے والے گورکن یوسف احمد سلیم ابو حطب کا۔ ان کا یہ بیان نہ صرف جنگ میں ہلاک ہونے والوں کی غیر معمولی تعداد بلکہ غزہ میں قبرستانوں کی محدود گنجائش کے مسئلے کی بھی عکاسی کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں