1

کوئٹہ نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر جان محمد بلیدی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے صوبائی ج

کوئٹہ
نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر جان محمد بلیدی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے صوبائی ج

کوئٹہ
نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر جان محمد بلیدی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے صوبائی جنرل سیکرٹری شےمرید رشید بلوچ نے سنگت اکیڈمی آف سائنسز کے 29ویں یومِ تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔

اس موقع پر انہوں نے سنگت اکیڈمی آف سائنسز کے سربراہ شاہ محمد مری بلوچ سے ملاقات کی۔ سینیٹر جان محمد بلیدی نے سنگت اکیڈمی کی گزشتہ 29 سالہ علمی، ادبی اور فکری جدوجہد کو سراہتے ہوئے کہا کہ سنگت اکیڈمی نے بلوچ سماج میں علم، ادب، شعور اور فکری بیداری کے فروغ کے لیے قابلِ قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔

انہوں نے اکیڈمی کی طویل جدوجہد اور علمی و ادبی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں