1

بھارتیوں کی تنگ نظری، پاکستانی نیٹ فلکس سیریز کی ریلیز بھارت میں روکنے کا مطالبہ

آل انڈیا سنی ایسوسی ایشن نے بھارتی وزیراعظم کو خط لکھ کر سیریز کی بھارت میں نمائش پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں